اسکردو میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات کے نتیجے میں یہاں کے عوام کی اپنی اسمبلی، اپنا وزیر اعلیٰ اور اپنی شناخت ہوگی، اسکردو کا ہوائی اڈہ بین الاقوامی بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہاں بھی کم از کم تنخواہ6ہزار روپے ہو گی، پولیس کی تنخواہ اسلام آباد کے پولیس اہلکاروں کے مساوی ہونگی، 5ہزار نئی بھرتیاں کی جائینگی، ان بھرتیوں میں ہر ضلع کی بنیاد پر کوٹہ مقرر کیا جائیگا۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 171688
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے گلگت اور اسکردو کو بگ سٹی قرار دے دیا ہے۔